28 اگست 2016 - 17:10

سعودی حکام سے عراقی حکومت کی اس درخواست کے بعد کہ وہ بغداد میں اپنا سفیر تبدیل کر دیں سعودی سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، عراق کو نہیں چھوڑے گا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان نے کہا ہے کہ اگر وہ برطرف کردیئے جاتے ہیں تو بھی سبھی سعودی شہری عراق کے لئے ثامر السبہان ثابت ہوں گے- عراقی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں اپنا سفیر تبدیل کر دے کیونکہ وہ عراق کے داخلی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے ہیں- واضح رہے کہ عراق کے داخلی معاملات میں سعودی سفیر کی مداخلتوں پر عراقی رائے عامہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے-

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

سعودی حکام سے عراقی حکومت کی اس درخواست کے بعد کہ وہ بغداد میں اپنا سفیر تبدیل کر دیں سعودی سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، عراق کو نہیں چھوڑے گا۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے موصولہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر ثامر السبہان نے کہا ہے کہ اگر وہ برطرف کردیئے جاتے ہیں تو بھی سبھی سعودی شہری عراق کے لئے ثامر السبہان ثابت ہوں گے- عراقی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت سے کہا ہے کہ وہ بغداد میں اپنا سفیر تبدیل کر دے کیونکہ وہ عراق کے داخلی معاملات میں مسلسل مداخلت کر رہے ہیں- واضح رہے کہ عراق کے داخلی معاملات میں سعودی سفیر کی مداخلتوں پر عراقی رائے عامہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے-